All deleted tweets from politicians

Director (South & Central Asia) Hudson Institute. Pakistan ambassador to US 2008-2011. Author of 'Pakistan Between Mosque & Military' & 'Magnificent Delusions'

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

RT @Mtahirmujtaba: TLP Sick Hate Monger has arrived in Holland to kill Geert Wilders.. youtu.be/lpDPMLUBbcQ via @YouTube تحریک لبیک کو دہشتگرد اور کالعدم قرار دیا جائے، اس سے پہلے کہ پاکستان پر پابندیاں اور حقانی نیٹ ورک کے بعد تحریک لبیک کیخلاف اقدامات کے عالمی دباؤ کا سامنا بھی کرنا پڑے۔

RT @Mtahirmujtaba: احمدیوں کی نازی سٹائل فہرستیں تیار کرنے والے جنونی جج کو 'ہیومن رائٹس اینڈ رول آف لا' کے سیمینار کیلئے نامزد کیا گیا جس میں شرکت کیلئے 'جان اور فیملی' کو خطرہ تھا۔۔ twitter.com/AnsarAAbbasi/s…

RT @TahirMujtaba_: 2019ء کے مطالعہ کی فہرست، مفید معلوم ہوتا ہے اگر مصنفین کو بھی مینشن کر دیا جائے جو ٹویٹر پر موجود ہیں۔ @husainhaqqani @syedatifali اسکے علاوہ @ShirazHassan کا شکریہ کہ یوسف حسن صاحب کے مجموعۂ کلام کی اشاعت میں سرگرمی دکھائی اور 'اے دل اے دریا' ہمارے ہاتھوں میں پہنچنا ممکن ہوئی https://t.co/56cbobDZzn

RT @Mtahirmujtaba: 'Religions, ultimately, whether fortunate or unfortunate, cannot be, and do not require to be, protected by laws: faith is personal to each individual. It is human beings that need laws to provide protection to them' @ImaanZHazir dailytimes.com.pk/329448/defamat…

RT @MJavedHashmii: آج نعرے مارنے پر دہشت گردی کے مقدمات درج کئے جارہے ہیں کل گھر سے نکلنے پر پابندی لگائیں گے تو جوڈیشل مارشل لاء کسے کہتے ہیں ؟ #سوچ_کا_سفر #Selection2018Rejected

RT @MJavedHashmii: خان صاحب سرکاری ملازمت ملتے ہی ایک منتخب وزیراعظم کے اخراجات کا حساب چیک کرتے ہو کتنا اچھا ہوتا اگر قوم کو بتاتے کہ بنا کسی کاروبار اور ذریعہ معاش کے بنی گالہ کا خرچہ کیسے چلاتے ہو جلسے اور دھرنوں میں پیسہ کہاں سے لاتے ہو ؟ پرائیویٹ جہازوں میں سفر کس کے پیسے سے کرتے ہو

RT @MJavedHashmii: دھرنے اوورسیز کے عطیات سے بنی گالہ کا خرچہ اوورسیز کارکنوں کے چندے سے ہسپتال تارکین وطن کے چندے پر الیکشن کا خرچہ اوورسیز کے پیسوں سے خان صاحب آپکا اپنا کزن کئی سالوں سے آپ سے ان چندوں کا حساب لینے کے لئے عدالتوں میں دھکے کھا رہا ہے ۔ اوورسیز پر کچھ رحم کھائیں

RT @MJavedHashmii: امریکہ سے لڑ نہیں سکتے، قرض لئے بغیر چل نہیں سکتے، پروٹوکول ختم کر نہیں سکتے، ایک کروڑ نوکریاں دے نہیں سکتے ۔ حکومت کے پہلے بارہ دن میں ہی عمران خان کو یہ باتیں سمجھ آ گئیں وٹس ایپ پر بننی والی حکومت کو انشاء اللہ منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی

RT @MJavedHashmii: لاہور ہائی کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون کیس میں نوازشریف اور شہبازشریف سمیت 13 افراد کو بری الذمہ قرار دے دیا اب انصاف کا تقاضا یہ ہے کہ سانحہ پر سیاست کرنے والے ڈاکٹر طاہر القادری اور انکے سیاسی کزن کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے تاکہ اصل ملزمان کو پتا چل سکے لیکن ایسا ہوگا نہیں

RT @MJavedHashmii: یہی ہے جوڈیشل مارشل لاء جو الزامات جسٹس شوکت صدیقی نے آئی ایس آئی پر لگائے ان پر کیوں تحقیقات نہیں کی گئی ؟ کوئی کمیشن کیوں نہیں بنایا گیا ؟ لیکن انکے خلاف کوئی بولے تو نکال دو نا اہل کر دو جیل میں ڈال دو یہ تو مارشل لاء سے بھی آگے نکل گئے